Ghamar Ghorre by Micle More



 Ghamar Ghorre by Micle More

اس کتاب نے دنیا بھر میں تہلکہ مچارکھا ہے ۔ یہ کتاب نہیں بلکہ امریکی معاشرہ ، اس کی سیاست ،صدارتی انتخابات کے طریقہ کار اور عالمی سیاست پر اس کے اثرات کے خلاف فرد جرم ہے ۔ یہ ایک شگفتہ اور باغ وبہار قسم کی کتاب ہے ۔ ہنسی ہنسی میں وہ تمام باتیں کہہ دی گئی ہیں جنہیں سنجیدگی کے ساتھ کہتے خوف آتا ہے ۔دنیا کی تمام بڑی بڑی زبانوں میں اس کتاب کا ترجمہ ہو چکا ہے ۔



 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال