Islam by Dr. Fazlur Rehman Free Download PDF Book

  Islam by Dr. Fazlur Rehman 


 ڈاکٹر فضل الرحمٰن کی یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک اعلیٰ پایہ کی عالمانہ کتاب ہے ۔ یہ کتاب انگریزی میں لکھی گئی تھی  لیکن پاکستان  میں اس کا انگریزی ایڈیشن بھی ایک عرصے سے دستیاب نہیں ہے ۔ اسی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کا اردو ترجمہ شائع کیا جا رہا ہے  تاکہ اس کی رسائی انگریزی دانوں کےسا تھ اردو داں طبقے تک بھی ہو جائے ۔ اسلام پر اب تک خالص معروضی ، تجزیاتی اور دانشور انہ انداز میں کم ہی لکھا گیا ہے ۔ زیادہ ترجو لکھا گیا ہے وہ مدافعانہ انداز میں ہے ۔ ڈاکٹر فضل الرحمٰن کی یہ کتاب اس کمی کو بخوبی پورا کرتی ہے ۔


 Islam by Dr, Fazlur Rehman

 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

Download 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال