Khamoshi by Shusako Endo
انسانی آدرش اور دنیا کی تلخ حقیقتوں کے درمیان کشمکش کی دلخراش کہانی ۔ ایک عیسائی مبلغ کی داستان جو جاپان میں اس وقت اپنے مذہب کا پرچار کر نا چاہتا ہے جب وہاں عیسائی ہونا موت کو دعوت دینا تھا ، اس کے سامنے اہم سوال یہ ہے کہ کیا وہ انسانی جانیں بچانے کے لیے اپنا مذہب ترک کردے ؟ اس روحانی کشمکش پر ایک عظیم ناول
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Tags
Translated Books
