Pakistan Mein Talaba Tehreek By Professor Azizuddin Ahmed

    

Pakistan Mein Talaba Tehreek By Professor Azizuddin Ahmed

 

 پاکستان تیسری دنیا کے ان ملکوں میں شامل ہے جہاں طلبہ نے عوام کے اندر معاشرتی اور سیاسی شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ پاکستان میں طلبہ تحریک مختلف ادوار سے گذری ہے ۔ اس تحریک کا سب سے زیادہ فعال دور 1970 کی دہائی تھا جب طلبہ باقاعدہ ملکی سیاست پر اثر انداز ہوئے ۔ کتاب میں قیام پاکستان سے 1999 تک اس تحریک کے اتار چڑھاؤ کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ آج  تک اس تحریک کی تاریخ پر کسی نے نظر نہیں ڈالی ۔ یہ پہلی کتاب ہے جس میں اس تحریک کا جائزہ تاریخی تناظر میں لیا گیا ہے


Pakistan Mein Talaba Tehreek By Professor Azizuddin Ahmed

 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال