Qaumon Ki Asal Daulat (The Real Wealth Of Nations) By Riane Eisler

 

Qaumon Ki Asal Daulat (The Real Wealth Of Nations) By Riane Eisler 

عمرانی اور معاشی علوم کی ماہر امریکی خاتون ریان آئسلر نے اس کتاب میں دنیا کے موجود معاشی نظام کا تنقیدی جائزہ لیا ہے ۔ وہ اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ معیشت کا سرمایہ دارانہ نظام ہو یا اشتراکی نظام ،جب تک اس میں انسانی فلاح کو مرکزیت حاصل نہیں ہوگی اس وقت تک دنیا سے ظلم وجبر اور تخریب وفساد ختم نہیں ہوسکتا ۔ یہ فلاحی معیشت کیا ہوگی ؟ اس کتاب میں اس پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ہے ۔



 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال