Razon Kay Sodagar By Carl Sagan

 

Razon Kay Sodagar By Carl Sagan 

رازوں کے سوداگر کارل سیگاں کی مشہور کتاب Broca’s Bran کا ترجمہ ہے ۔ اس دلچسپ کتاب میں سیگاں نے انسانی فہم وفراست ،توہمات اور نظام کائنات کے بارے میں مختلف سائنس دانوں اور نام نہاد سائنسی مفکروں کے خیالات کا تجزیہ کیا  ہے ۔ کتاب میں بہت سے موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ لیکن سیگاں نے خاص طور سے فلکیات کے علم پر اپنی توجہ مبذول کی ہے اور علم نجوم کے ان نام نہاد عالموں اور سائنس دانوں کا جواب دیا ہے جو اس بارے میں غلط مفروضات پھیلا کر عام لوگوں کو گمر اہ کر تے رہتے ہیں ۔



 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال