Sawan Des By Pira Sudham

 Sawan Des By Pira Sudham 


تھائی لینڈ کی قدیم اور جدید زندگی کی کشمکش کو نہایت فن کارانہ انداز میں پیش کرنے والا یہ ناول دنیا کی کئی زبانوں میں شائع ہوچکا ہے ۔ناول نگار پیرا سدھم کو ادب کے عالمی انعام نوبیل پرائز کے لیے بھی نامز د کیا جا چکا ہے ۔




 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال