Tashakhus Aur Tashadad By Identity And Violence By Amartya Sen

 

 Tashakhus Aur Tashadad By Identity And Violence By Amartya Sen  


نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیاسین نے اس کتاب میں دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے تشدد کا ذمہ دار کسی قوم ،ملک یا نسل کے صرف ایک تشخص پر  اصرار کو قرار دیا ہے ۔ ان کا خیال ہے کہ دنیا کی کوئی تہذیب یا کوئی ثقافت الگ تھلگ اپنا وجود نہیں رکھتی ۔تمام تہذیبوں نے ایک دوسرے سے سیکھا ہے ۔ ہر تہذیب اور ہر ثقافت پر دوسری تہذیبوں کے اثرات ہیں ۔ ہم ایک دوسرے کے قرض دار ہیں ۔ اگر ہم یہ حقیقت تسلیم کر لیں  اور اپنے تہذیبی وثقافتی یکتائیت پر اصرار نہ کریں  تو دنیا کے بہت سے جھگڑے ختم ہو جائیں گے ۔ امرتیاسین نے اپنے دلائل ثابت کرنے  کے لیے انسانی تاریخ کے مختلف ادوار سے مثالیں پیش کی ہیں ۔




 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال