Thanday Dil Say Sochiye (Clear Thinking) By Hy Ruchlis

 Thanday Dil Say Sochiye (Clear Thinking) By Hy Ruchlis 


 ہم روز مرہ زندگی میں کس طرح سوچتے ہیں ؟اپنے معاملات کا کس طرح تجزیہ کرتے ہیں ؟کیا ہم جذبات اور توہمات کی سطح سے بلند ہو کر سوچنے کی کوشش کرتے ہیں ؟ اس کتاب میں ان بنیادی سوالوں پر بحث کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ کس طرح ہم ٹھنڈے دل ودماغ سے اپنے ذاتی اور اجتماعی معاملات  پر غور کرکے اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں ۔



 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال