Shoora by Mustafa Muhammad Al Tahaan

 Shoora by Mustafa Muhammad Al Tahaan

بہت سے لوگوں نے شوری کے بارے میں تحریر کیا ہے اور اس کے بعض پہلؤوں میں کئی رجحانات بیان کیے ہیں، جہاں تک اس کتاب کا تعلق ہے تو یہ اختلاف سے دور ہے، اپنی ذات، اپنے خاندان اور اپنے معاشرے کی تعمیر پر توجہ دینے والے مسلمان کو واضح شکل میں شوری کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے، نہ کہ اس سے صرف نظریہ سے لطف اندوزی حاصل ہوتی ہے، بلکہ اس کتاب سے نظریہ نافذ کرنے کا راستہ ملتا ہے۔  



 Note: You can download all types of Books, novels, Magazines, Digests etc. from this website free and easy. If you fond any book good and favorite for you and your family so I request that, Please you should buy this book to help author and publishers. Thanks

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال