Muslim Fikro Falsafa by Muhammad Kazim

  Muslim Fikro Falsafa by Muhammad Kazim  

اس کتاب کا دائرہ اس طرح کے عام جائزوں کی بہ نسبت زیادہ وسیع ہے ۔ یہ یونانی فلسفے کے آغاز سے بیسویں صدی میں علامہ اقبال کے افکار تک کا احاطہ کرتی ہے ۔ یہ پچیس صدی سے بھی زیادہ کا عرصہ بنتا ہے ۔ اس کتاب میں صدیوں پر پھیلے مسلم فکروفلسفہ کا جائزہ لیتے ہوئے ان حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے  جو مسلم فکر کے تاریک دور کا باعث بنے ۔ کتاب کا انداز بیان ایسا سادہ اور سلیس ہے کہ عام قاری بھی اسے سمجھ سکتا ہے اور اس سے پوری طرح مستفید ہو سکتا ہے ۔  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

1 Comments

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال