Sultana Ka Khawab By Roquia Sakhawat Hussain

 Sultana Ka Khawab By Roquia Sakhawat Hussain 


رقیہ حسین مسلم بنگال کی وہ پہلی خاتون تھیں جنہوں نے 1905 میں انگریزی زبان میں ناول لکھا۔ اس ناول نےاس زمانے میں ہی شہرت حاصل نہیں کی تھی بلکہ آج بھی اسے ایک خوبصورت یوٹو پیائی ناول  کے طور پر پسند کیا جاتا ہے ۔ رقیہ حسین نے مستقبل کی ایک ایسی دنیا کا خاکہ تیا رکیا ہے جہاں سارا نظام عورتوں کے ہاتھ میں ہے ۔ آج سے قریب ایک سو سال پہلے اس ناول نے  مردوں کے معاشرہ کی بے انصافیوں کو جس طرح اجاگر کیا ہے وہ آج کی کہانی معلوم ہوتی ہے ۔



 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال