Tail Aur Gas Khatma Qareeb Hay By Jeremy Leggett

 Tail Aur Gas Khatma Qareeb Hay By Jeremy Leggett 


تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ہماری دنیا آج تک اس خوش فہمی میں مبتلا رہی ہے کہ آنے والے زمانوں میں بھی ہمیں سستا تیل اور سستی گیس ملتی رہے گی ۔ لیکن یہ خوش فہمی اب ختم ہوتی جارہی ہے ۔ دنیا کی بڑی تیل کمپنیاں خود بھی یہ جانتی ہیں  لیکن وہ اس کا ازالہ کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں کر رہی ہیں ۔ اس تباہی کی ذمہ دار ترقی یافتہ دنیا ہے ۔ ماہر ارضیات جیریمی لیکیٹ 1980 کی دہائی میں بڑی عالمی تیل کمپنیوں کے ساتھ کام کرچکے ہیں ۔ وہاں انہوں نے جو تجربے حاصل کیے اور ان پر جو انکشافات ہوئے یہ کتاب ان کا حاصل ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس کرہ ارض کو بچانے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے ۔


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

طارق اقبال سوہدروی

"الحمدللہ، انٹرنیٹ پر اردو دان طبقے میں علم و تحقیق کے فروغ کے لیے میری درج ذیل دو کاوشیں ہیں: 1۔ اردو کتب و ناولز: یہاں 7000 سے زائد مختلف کتب اور ناولز کا وسیع مجموعہ پیش کیا گیا ہے۔ 2۔ سائنس قرآن کے حضور میں: اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں جدید سائنسی دریافتوں اور قرآنی حقائق کے درمیان حیرت انگیز مطابقت کو اجاگر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شکریہ۔"

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال